نمازِ جمعہ کے دوران موٹر سائیکل چوری

 نمازِ جمعہ کے دوران  موٹر سائیکل چوری

ماہڑہ (نامہ نگار ) روہیلانوالی میں دن دہاڑے موٹر سائیکل چوری کا واقعہ پیش آیا۔ نمازِ جمعہ کے دوران ارشد ولد مشتاق احمد، قوم بلوچ، نماز کی ادائیگی کے لیے گئے ۔ نماز کے بعد واپس آئے تو چور ان کی سی ڈی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو چکے تھے ۔

روہیلانوالی میں دن دہاڑے موٹر سائیکل چوری کا واقعہ پیش آیا۔ نمازِ جمعہ کے دوران ارشد ولد مشتاق احمد، قوم بلوچ، نماز کی ادائیگی کے لیے گئے ۔ نماز کے بعد واپس آئے تو چور ان کی سی ڈی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو چکے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...