کہروڑپکا : نہر سے نامعلوم نومولود بچی کی لاش برآمدc
کہروڑپکا(نمائندہ دنیا ) دنیاپور روڈ بڑی نہر سے نامعلوم نومولود بچی کی تیرتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے ۔۔۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچا اور لاش کو نہر سے نکال کر پولیس کی نگرانی میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہروڑپکا منتقل کردیا۔ پولیس کی جانب سے نومولود بچی کے ورثا کی تلاش جاری ہے جبکہ واقعے کے حوالے سے مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments