قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس ،تنظیمی امور پر غور

 قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم  آہنگی کا اجلاس ،تنظیمی امور پر غور

وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی ) قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی (رجسٹرڈ) پاکستان کے صدر ملتان ڈویژن میر سید بابر علی ترمذی نے وہاڑی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عہدیداران سے ملاقات اور اجلاس میں شرکت کی۔ ۔۔

اجلاس میں رہنما خانیوال رانا عمر حیات، کوآرڈینیٹر ملتان ڈویژن عمر فاروق، مرکزی کوآرڈینیٹر پاکستان جاوید حیدر رندھاوا، ضلعی چیئرمین چوہدری قیصر قدیرودیگر نے  خصوصی شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا، جس کی سعادت عمر فاروق کھوکھر نے حاصل کی۔ اجلاس میں تنظیمی معاملات اور مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جبکہ اختتام پر عہدیداران میں نوٹیفکیشن بھی تقسیم کیے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...