رات کو2قبریں اکھاڑنے والا ملزم گرفتار

 رات کو2قبریں اکھاڑنے  والا ملزم گرفتار

وجھیانوالہ (نامہ نگار ) چک نمبر 62 ڈبلیو بی کے قبرستان میں رات کے وقت دو قبریں اکھاڑنے کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ ۔۔

اطلاع ملنے پر تھانہ ٹھینگی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے ایک گٹھڑی برآمد ہوئی، جس میں مبینہ طور پر انسانی بال، ہڈیاں، دانت اور دیگر مواد موجود تھا۔ پولیس نے برآمد شدہ مواد قبضے میں لے کر واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے ، جبکہ مزید حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...