افسروں کو کارکردگی بہتر کرنیکی ہدایت
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او صادق علی ڈوگر نے میٹنگ میں افسروں کو ہدایت کی کہ جرائم کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات ، مقدمات کی تفتیش میرٹ اور پیشہ ورانہ انداز میں کی جائے جبکہ زیر التوا چالان ترجیحی بنیادوں پر نمٹائے جائیں۔
سی پی او صادق علی ڈوگر نے میٹنگ میں افسروں کو ہدایت کی کہ جرائم کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات ، مقدمات کی تفتیش میرٹ اور پیشہ ورانہ انداز میں کی جائے جبکہ زیر التوا چالان ترجیحی بنیادوں پر نمٹائے جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments