2 بچے حفاظتی تحویل میں
ملتان (لیڈی رپورٹر)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے بھیک مانگنے والے دو بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ حفاظتی تحویل میں لیے گئے بچوں میں 9 سالہ غلام عباس اور 10 سالہ عباس شامل ہیں۔
دونوں بچوں کو نشتر روڈ سے تحویل میں لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بچوں کو بہتر سہولیات اور نگہداشت کی فراہمی کے لیے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کردیا گیا ہے ۔ بیورو
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments