احسن بھون وکلا برادری کا سرمایہ ہیں:صدف عادل

احسن بھون وکلا برادری کا  سرمایہ ہیں:صدف عادل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار )ڈسٹرکٹ بار کے رکن و چیئرمین لیگل ٹائیگرز فورم چوہدری محمد صدف عادل جٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ممبر پاکستان بار کونسل محمد احسن بھون وکلا برادری کا سرمایہ افتخار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن سمیت ہر فورم پر وکلا کے حقوق کے لیے احسن بھون کی جراتمندانہ اور مدبرانہ جدوجہد قابل تحسین ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کیپٹن صفدر کی جانب سے محمد احسن بھون پر کی جانے والی تنقید کی مذمت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...