اقدام قتل کے دو مرکزی ملزم گرفتار

 اقدام قتل کے دو مرکزی ملزم گرفتار

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی ) تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے دو مرکزی ملزمان عاقب عرف مٹھو راجپوت اور ذیشان بخاری کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق ملزمان نے ساتھیوں کے ہمراہ جاوید اختر وغیرہ کو پسٹل کے بٹ مار کر زخمی کیا اور ہوائی فائرنگ کی تھی، جس پر مقدمہ درج کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...