پیکٹا نے گریڈ 5 اور 8 امتحانات کی رجسٹریشن میں توسیع کردی

 پیکٹا نے گریڈ 5 اور 8 امتحانات کی رجسٹریشن میں توسیع کردی

ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن، کریکلم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کے اسیسمنٹس اینڈ ایگزامینیشنز یونٹ نے جماعت پنجم کے سالانہ اسیسمنٹ اور جماعت ہشتم کے امتحانات 2027ء کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔

 جاری اطلاع کے مطابق اب تمام متعلقہ سکول اور طلباء 15 اکتوبر 2026ء تک اپنی رجسٹریشن مکمل کرسکیں گے ۔ پیکٹا نے طلباء، سکول انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو توسیع شدہ تاریخ سے آگاہ کردیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...