دکاندار کی گاہک کو قتل کی دھمکیاں، مقدمہ درج

 دکاندار کی گاہک کو قتل کی  دھمکیاں، مقدمہ درج

وہاڑی (نمائندہ خصوصی ) تھانہ سٹی وہاڑی کے علاقے پیپلز کالونی میں دکاندار کی جانب سے گاہک کو جان سے مارنے اور ۔۔۔

پٹرول چھڑک کر زندہ جلانے کی مبینہ دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مدعی راجہ سرمد عمران ایڈووکیٹ نے پولیس کو بتایا کہ 14 اور 15 اکتوبر کی درمیانی شب وہ حبیب چوک، پیپلز کالونی میں واقع دکان پر سودا سلف خریدنے گیا، جہاں اشیا کی زائد قیمت وصول کرنے پر دکاندار شہزاد سے تکرار ہوگئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...