ہمت کارڈ کے تحت مستحق معذور افراد کی قسطیں جاری

ہمت کارڈ کے تحت مستحق  معذور افراد کی قسطیں جاری

دھنوٹ (نامہ نگار) محکمہ سوشل ویلفیئر حکومت پنجاب کی جانب سے ہمت کارڈ کے تحت مستحق معذور افراد کے لیے جون 2026 اور ستمبر 2026 کے وظائف کی اقساط جاری کر دی گئی ہیں۔ ۔۔۔

محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے ہمت کارڈ حاصل کرنے والے افراد باہم معذوری کو مطلع کیا گیا ہے کہ جن مستحق افراد کو ہمت کارڈ موصول ہو چکے ہیں ۔لیکن انہوں نے تاحال اپنے وظائف کی اقساط وصول نہیں کیں، وہ اے ٹی ایم یا قریبی متعلقہ فرنچائز کے ذریعے اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...