چکن سیل پوائنٹ سے آٹھ مرغیاں چوری
وہاڑی (نمائندہ خصوصی ) خانیوال روڈ پر واقع چکن سیل پوائنٹ سے چور رات کی تاریکی میں آٹھ مرغیاں چوری کرکے فرار ہوگئے ۔۔۔۔
تفصیل کے مطابق چک نمبر 75 ڈبلیو بی کے رہائشی محمد سلیم نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ خانیوال روڈ پر واقع اس کے چکن سیل پوائنٹ سے نامعلوم ملزمان رات کے وقت آٹھ مرغیاں چوری کرکے لے گئے ، جن کا مجموعی وزن 22 کلوگرام اور مالیت تقریباً نو ہزار روپے تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments