نہری پانی چوری کرنے پر دو ملزم گرفتار، مقدمات درج

نہری پانی چوری کرنے پر  دو ملزم گرفتار، مقدمات درج

جودھ پور ،بارہ میل(نمائندہ دنیا)محکمہ انہار نے نہری پانی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر تھانہ بارہ میل میں مقدمات درج کرا دیے ۔ ۔۔۔

تفصیل کے مطابق ایس ڈی او ردا قدیر اور سب انجینئر مہر رب نواز نوناری نے خالد حسین سکنہ بلاول پور اور امجد سکنہ مبارک پور کو مبینہ طور پر نہری پانی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کرا دیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...