نواز شریف سکول آف ایمیننس سکول بنوانے کا مطالبہ

 نواز شریف سکول آف ایمیننس  سکول بنوانے کا مطالبہ

ٹاٹے پور (نامہ نگار)مخدوم رشید کے عوام کا نواز شریف سکول آف ایمیننس سکول بنوانے کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق مخدوم رشید کی۔۔۔

 سیاسی کاروباری و ہر مکاتب فکر کے لوگوں نے کہا کہ ہمارے علاقے کو بھی نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز و بوائز کیمپس کی اشد ضرورت ہے جس سے شہر ودیگر مواضعات کے غریب کے بچے مفت اور معیاری تعلیم حاصل کر سکیں ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ مریم نواز، ایم این اے سید علی موسیٰ گیلانی اور ایم پی اے رانا اقبال سراج سے فوری بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...