جامعہ اسلامیہ کا سالانہ جلسہ آج انعقاد پذیر
ملتان (کرائم رپورٹر )جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم ملتان کے 84 ویں سالانہ جلسہ کے دوسرے روز شاہی عید گاہ ملتان میں 7 نومبر بروز ہفتہ کو۔۔
میں 7 نومبر بروز ہفتہ کو دن کی نشست میں مولانا خان محمد قادری، سید فیض الحسن شاہ، سید احمد رضا شاہ، مفتی محمد احمد سعیدی اور رات کی نشست میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن ہزاروی، علامہ محمد رضا ثاقب مصطفائی، مفتی انصر القادری ، ڈاکٹر سعید احمد سعیدی اور دیگر علمائخطاب کریں گے ۔
۔۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments