ملک عبدالرزاق میپکو کوآرڈینیٹر این اے 176 مقرر
مونڈکا (نامہ نگار)چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان نے منسٹری آف پاور کی ہدایت پر ملک عبدالرزاق جھانب کو کوآرڈینیٹر میپکو ۔۔
این اے 176 مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ملک عبدالرزاق جھانب، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد کے قریبی ساتھی ہیں۔ ان کی تقرری پر پیپلز پارٹی کے نوابزادہ گروپ کے ارکان اور دوست احباب نے انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments