سیفٹی ورکشاپ

سیفٹی ورکشاپ

ملتان (خصوصی رپورٹر) سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو آپریشن سرکل بہاولپور ملک یعقوب احمد کی ہدایت پر میپکو ماڈل ٹاؤن ڈویژنل کمپلیکس میں لائن سٹاف کی جان و مال کے تحفظ اور دورانِ ڈیوٹی حادثات کی روک تھام کے لیے سیفٹی سیمینار منعقد کیا گیا۔۔۔

سیمینار میں لائن سٹاف کو حفاظتی اصولوں، سیفٹی ایس او پیز اور حفاظتی آلات کے درست استعمال کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنگ انجینئر ماڈل ٹاؤن ڈویژن عامر رشید بابر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی زندگی اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ انمول نعمت ہے۔ ، جس کی حفاظت ہر فرد کی اولین ذمہ داری ہے ۔ لائن سٹاف اپنی زندگی، خاندان اور بچوں کے محفوظ مستقبل پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کرے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...