ایس ایس پی کااردل روم کا انعقاد، شوکاز نوٹسز پر سماعت

ایس ایس پی کااردل روم کا  انعقاد، شوکاز نوٹسز پر سماعت

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی کی جانب سے اردل روم کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس ملازمین کے شوکاز نوٹسز پر سماعت کی گئی۔۔۔

اردل روم کے دورن ایس ایس پی آپریشنز نے ملازمین کے مؤقف کو تفصیل سے سنا۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے کہا کہ محکمانہ امور میں شفافیت، میرٹ اور انصاف کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ ملازمین کی جائز شکایات اور شوکاز نوٹسز پر قواعد و ضوابط کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا جبکہ محکمانہ نظم و ضبط پر بھی مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...