5 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ۔ ایک میٹرکی ریڈنگ ریورس تھی ،دو کنزیومر نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ، دوپر کمپریسر کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا۔
سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ۔ ایک میٹرکی ریڈنگ ریورس تھی ،دو کنزیومر نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ، دوپر کمپریسر کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments