دکاندار وں کو تین روز میں تصدیق کرانے کی ہدایت

 دکاندار وں کو تین روز میں  تصدیق کرانے کی ہدایت

دھنوٹ (نامہ نگار ) ڈی پی او لودھراں کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ دھنوٹ خضر اقبال بھٹہ کی ہدایت پر بازار میں اعلانات کرائے گئے ہیں ۔۔

کہ تمام دکاندار تین روز کے اندر اپنی دکانوں کی تصدیق مکمل کرائیں۔ ایس ایچ او خضر اقبال بھٹہ نے واضح کیا کہ مقررہ مدت میں دکانوں کی ویریفکیشن نہ کرانے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...