خاتون چلتی موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی

 خاتون چلتی موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)راولپنڈی روڈ پر دوران سفر موٹر سائیکل کے پہیہ میں برقعہ پھنس جانے سے خاتون پختہ سڑک پر گر گئی، سر پر شدید چوٹ آنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئی۔۔۔

متوفیہ سیدصابرشاہ مرحوم کی اہلیہ،سید ساجدشاہ اور سید ماجدشاہ کی والدہ تھیں اور محلہ صابر آباد خوشاب میں رہائش پذیر تھیں،معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ شب وہ ناطق شاہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ناڑی جارہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہو گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں