صو بہ سند ھ سے مز ید 2نئے پولیو کیسز کی تصد یق ہر حوا لہ سے تشویشنا ک ہے ،سکندر حیات وڑائچ

صو بہ سند ھ سے مز ید 2نئے پولیو  کیسز کی تصد یق ہر حوا لہ سے  تشویشنا ک ہے ،سکندر حیات وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ صو بہ سند ھ سے مز ید 2نئے پولیو کیسز کی تصد یق ہر حوا لہ سے تشویشنا ک ہے۔۔۔

 تمام تر حکو متی کو ششوں اور اقدا ما ت کے با و جو د رواں سا ل پا کستا ن میں پو لیو کیسز کی تعداد 39تک پہنچ چکی ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ پاکستا ن کو پو لیو فر ی بنا نے کیلئے تمام طبقات حکومتی کو ششوں میں معاو نت کریں کیونکہ معصو م بچوں کو عمر بھر کی معذور ی سے محفوظ ر کھنے کیلئے جد و جہد ہم سب کا بھی فرض ہے ہم حکومتی کو ششوں میں بھر پور طریقہ سے معاو نت کریں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں