نوبازدوشیزہ موبائل فون لے اڑی
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)رحمان پورہ کے سمیع اﷲ نے پونے دو لاکھ کا موبائل فون بیچنے کیلئے سوشل میڈیا پر اشتہار دیا ،ملیحہ نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے باہر بلوا یا، فون لیکررفو چکر ہو گئی ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
رحمان پورہ کے سمیع اﷲ نے پونے دو لاکھ کا موبائل فون بیچنے کیلئے سوشل میڈیا پر اشتہار دیا ،ملیحہ نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے باہر بلوا یا، فون لیکررفو چکر ہو گئی ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔