دوشیزہ شادی کی تقریب سے اغوا

دوشیزہ شادی کی تقریب سے اغوا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) بھرت شرقی میانی میں (س) شادی میں آئی ،بھائی نے ساڑھے تین لاکھ روپے اور قیمتی زیورات رکھوائے ،بارات کے پہنچنے پر دوشیزہ غائب پائی گئی،ساجد وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 بھرت شرقی میانی میں (س) شادی میں آئی ،بھائی نے ساڑھے تین لاکھ روپے اور قیمتی زیورات رکھوائے ،بارات کے پہنچنے پر دوشیزہ غائب پائی گئی،ساجد وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں