ہارون الیون نے دوستانہ کرکٹ میچ میں ذوالنورین الیون کو ہرا دیا

ہارون الیون نے دوستانہ کرکٹ  میچ میں ذوالنورین الیون کو ہرا دیا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سرگودھا سپورٹس سٹیڈیم میں نیو سٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام ہارون الیون اور زولنورین الیون کے مابین دوستانہ میچ کھیلا گیا X

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سرگودھا سپورٹس سٹیڈیم میں نیو سٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام ہارون الیون اور زولنورین الیون کے مابین دوستانہ میچ کھیلا گیا ہارون الیون کی طرف سے مقررہ 35 اوور ز میں 303 کا ٹارگٹ دیا گیا ٹیم کی جانب سے عدنان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 70 رنز بنائے ،عتیق الرحمان اور ابو ہریرہ نے 24،24 ،عبدالرحمان نے 40 رنز بنائے ہیں ذوالنورین الیون کی ٹیم 300رنز پر ڈھیر ہو گئی ، ٹیم کی طرف سے بلال بھٹی نے 70رنز بنائے ذوالنورین نے 44 رنز ،زین 42 رنز بنائے ،آخر میں مہمان خصوصی شیخ محمد اسلم نے نمایاں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنیوالے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں