حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی یوم وفات پر ریلی ، صحابہ کرام ؓکے ایام سرکاری طور پر منا نے ، عام تعطیل کا مطالبہ

حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی یوم وفات  پر ریلی ، صحابہ کرام ؓکے ایام سرکاری  طور پر منا نے ، عام تعطیل کا مطالبہ

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی یوم وفات کے موقع پر جلوس کا انعقاد کیا گیا

اس موقع پر شرکاء نے مطالبہ کیا کہ صحابہ کرام ؓکے ایام سرکاری طور پر منائے جا ئیں اور عام تعطیل کا اعلان کیا جائے ، تفصیل کے مطابق سنی علماء کونسل سرگودھا کے صدر مولانا عبدالرحمن اور جنرل سیکرٹری رنا ثناء اﷲ نے کی قیادت میں حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی یوم وفات کے موقع پر مرکزی عید گاہ سے ریلی کا انعقاد کیا گیا ، جس کے شرکاء نے شہر کے ہم بازاروں کا چکر لگایا اور (صدیق اکبر چوک ) المعروف شربت والا چوک پہنچ کر ریلی اختتام پذیر ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں