الیاس احمد چنیوٹی کی مولانا قاری محمد امین کے لیے دعائے مغفرت

الیاس احمد چنیوٹی کی مولانا قاری  محمد امین کے لیے دعائے مغفرت

خوشاب(نمائندہ دُنیا )انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان پاکستان کے صدر ایم پی اے مولانا محمد الیاس احمد چنیوٹی اپنے دورہ جوہر آباد کے دوران جامعہ ربانیہ فیض العلوم جوھر آباد میں مولانا قاری محمد امین کے لیے دعائے مغفرت کی اور ان کی دینی خدمات کو سراہا ،اس موقع پر حافظ محمد رمضان محمد اسلم قاری مرزا محمد اسامہ حافظ حسیب فیصل سمبلی مرزامحمد شبیر قاری عبدالماجد ثانی بھی موجود تھے ۔

انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان پاکستان کے صدر ایم پی اے مولانا محمد الیاس احمد چنیوٹی اپنے دورہ جوہر آباد کے دوران جامعہ ربانیہ فیض العلوم جوھر آباد میں مولانا قاری محمد امین کے لیے دعائے مغفرت کی اور ان کی دینی خدمات کو سراہا ،اس موقع پر حافظ محمد رمضان محمد اسلم قاری مرزا محمد اسامہ حافظ حسیب فیصل سمبلی مرزامحمد شبیر قاری عبدالماجد ثانی بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں