عمران خا ن اور تحریک انصاف ایک حقیقت ہیں ، جھٹلا یا نہیں جا سکتا،ذوالفقارعلی بھٹی

عمران خا ن اور تحریک انصاف  ایک حقیقت ہیں ، جھٹلا یا نہیں  جا سکتا،ذوالفقارعلی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام مدرسہ سلفیہ دارالکتاب والسنہ پل111جنوبی میں 30ویں سالانہ کتاب وسنت کانفرنس وتکمیل صحیح بخاری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی امیر جماعت اہلحدیث پاکستان /شیخ الحدیث حافظ عبدالغفار روپڑی نے آخری حدیث صحیح بخاری ،مصنف کے حالات زندگی ، ان کی کامیابی کے پیچھے والدین واساتذہ کی محنت اور صحیح بخاری کی مقبولیت پہ روشنی ڈالی اور کہا کہ۔۔۔

قرآن کریم وحدیث دنیا کے آخری انسان تک مکمل رہنمائی کا واحد ذریعہ ہیں یقینا قرآن کریم وحدیث پڑھ کر اپنے سینوں میں سمانے والے حفاظ کرام آئندہ نسلوں کی راہنمائی کا ذریعہ بنیں گے ،کانفرنس میں سید طیب الرحمن شاہ زیدی،حافظ عبدالباسط شیخوپوری ،حافظ سیف اﷲ کمیر پوری ،حافظ عبدالماجد سلفی، قاری احمد حسن ساجد ،مولانا حنیف عاجز،مفتی عتیق الرحمن علوی اور دیگر نے محدثین کی گراں قدر خدمات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مشن کتاب وسنت کی ترویج اور طلبہ وطالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں