دو پلاسٹک کے کینوں میں موجود 120 لٹر شراب برآمد ،ملزم گرفتار

دو پلاسٹک کے کینوں میں موجود  120 لٹر شراب برآمد ،ملزم گرفتار

سلانوالی(نمائندہ دنیا)سلانوالی پولیس کی کاروائی ایک شخص گرفتار 120 لٹر شراب برآمد مقدمہ درج بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

 ماڈل ٹاؤن سلانوالی کا رہائشی عدنان حیدر کو پولیس نے چک نمبر 130 شمالی کے قریب گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے دو پلاسٹک کے کینوں میں موجود 120 لٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں