5بچوں کی ماں اغوا،مقدمہ درج

5بچوں کی ماں اغوا،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)109 جنوبی سے پانچ بچوں کی ماں کو اغوا کر لیا گیا،(ی)کو وسیم نے اغوا کیا۔

 شوہر وقاص کے مطابق دو تولے زیورات اور 60 ہزار روپے بھی غائب ہیں،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں