دو من سے زائد مضر صحت اور بدبودار گوشت برآ مد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم نے فاروقہ میں کاروائی کرتے ہوئے دو من سے زائد مضر صحت اور بدبودار گوشت برآ مد کر کے لیا بتایا جاتا ہے۔
کہ برامد شدہ گوشت رکشہ میں لوڈ کر کے مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کیا جا رہا تھا موقع پر علی محمد کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا اور برامد شدہ گوشت لائف سٹاک ٹیم نے تلف کر دیا