شادی شدہ لڑکی کو اغوا کر لیا

شادی شدہ لڑکی کو اغوا کر لیا

سرگودہا (سٹاف رپورٹر) 39شمالی میں پارک سے 27سالہ شادی شدہ لڑکی اغوا کر لی گئی ،مسماۃ(ز) بچوں ،ساس اور جیٹھانی کے ہمراہ پارک میں سیر کیلئے آئی ،تو رکشہ سے اترتے ہوئے چار کارسواروں نے انہیں روک لیا ۔

 39شمالی میں پارک سے 27سالہ شادی شدہ لڑکی اغوا کر لی گئی ،مسماۃ(ز) بچوں ،ساس اور جیٹھانی کے ہمراہ پارک میں سیر کیلئے آئی ،تو رکشہ سے اترتے ہوئے چار کارسواروں نے انہیں روک لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں