سرگودھا خوشاب روڈ سرگودھا اجنالہ روڈ اور سرگودھا فیصل آباد روڈ دو رویہ کرنے کیلئے رپورٹ طلب

سرگودھا خوشاب روڈ سرگودھا  اجنالہ روڈ اور سرگودھا فیصل آباد روڈ  دو رویہ کرنے کیلئے رپورٹ طلب

سرگودہا (سٹاف رپورٹر) سرگودھا خوشاب روڈ سرگودھا اجنالہ روڈ اور سرگودھا فیصل آباد روڈ پر بڑھتے ہوئے۔۔۔

 حادثات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت نے تینوں روڑز کو دو رویہ کرنے کے لیے رپورٹ طلب کر لی ہے سرگودھا کے ارکان اسمبلی کی جانب سے ان تینوں سڑکوں پر آئے روز ہونے والے حادثات اور اس کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر حکومت سے اقدامات اٹھانے کی سفارش کی گئی تھی جس پر حکومت نے تینوں سڑکوں کو دو رویہ کرنے کے لیے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں