کلثوم نوازخواتین یونیورسٹی کا قیام جلد از جلد عمل میں لا یا جا ئے :قدرت اﷲ بھٹی
سرگودہا (سٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنما قدرت اﷲ بھٹی نے و ز یر اعظم، وز یر اعلیٰ پنجا ب سے مطالبہ کیا ہے کہ سرگودہا میں کلثوم نوازشر یف خواتین یونیورسٹی کا قیام جلد از جلد عمل میں لا یا جا ئے کیونکہ سرگودہا ڈویثرن کی بڑھتی ہو ئی آ با د ی کے ۔۔۔
پیش نظر سرگو د ہا ڈویثرن کے تمام طبقات کا یہ دیرینہ مطالبہ ہے کہ یہاں پر خواتین کیلئے علیحدہ یونیورسٹی کا قیام ممکن بنا یا جا ئے محترمہ کلثو م نوازشر یف مر حومہ نے خواتین کی ترقی وخوشحا لی اور ا ن کے حقوق کیلئے خدمات انجام دیں۔تحفظ کے ساتھ جمہور یت کی بحا لی کیلئے بھی گر اں قدر خد ما ت ا نجام د یں ا ن کی خد ما ت کے اعتراف کے طور پر ا ن کے نا م پر سرگودہا میں خواتین یونیورسٹی قائم کی جا ئے تا کہ اعلی تعلیم کی متمنی خواتین حصو ل تعلیم کے ذریعے قومی ترقی وخوشحالی میں اپنا کر دا ر ادا کر سکیں۔