ملک بلال ظفر بلوچ کی خوش دامن انتقال کر گئیں
بھیرہ(نامہ نگار)نون شوگر ملز ورکرز یونین کے صدر ملک بلال ظفر بلوچ کی خوش دامن انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ کے القمر ہوسٹل میں ادا کی گئی جس میں ہر مرتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم شبیر حسین بلوچ کی والدہ اور غلام سرور بلوچ کی اہلیہ تھیں۔
نون شوگر ملز ورکرز یونین کے صدر ملک بلال ظفر بلوچ کی خوش دامن انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ کے القمر ہوسٹل میں ادا کی گئی جس میں ہر مرتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم شبیر حسین بلوچ کی والدہ اور غلام سرور بلوچ کی اہلیہ تھیں۔