چائلڈ لیبر ،3 بچے با زیاب
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر جواد وسیم نے بلاک نمبر7اور خوشاب روڈ پر کارروائیاں کر کے سعد تین کمسن بچوں کو ورکشاپوں میں مشقت سے بازیاب کروا کر حنیف، امجد اور منظور کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر جواد وسیم نے بلاک نمبر7اور خوشاب روڈ پر کارروائیاں کر کے سعد تین کمسن بچوں کو ورکشاپوں میں مشقت سے بازیاب کروا کر حنیف، امجد اور منظور کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔