متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ پکڑ لیا گیا

متعدد وارداتوں میں  ملوث گینگ پکڑ لیا گیا

ساہی وال/ سرگودہا (نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ ترکھان والا نے متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ پکڑ لیا، چوری، راہ زنی کی کئی وارداتوں کا اعتراف۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ ترکھان والا شیخ صفدر کے مطابق علاقہ میں چوری، راہ زنی کی دس وارداتوں میں ملوث عبدالرحمن اور نوید سے لاکھوں مالیت کا مسرقہ سامان اور نقدی برآمد بھی کر لی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں