نوجوان کے قتل میں ملوث 6 افراد کیخلاف مقدمہ

نوجوان کے قتل میں ملوث  6 افراد کیخلاف مقدمہ

ساہی وال/ سرگودہا (نمائندہ دنیا)نوجوان تصور کے قتل میں ملوث چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس تھانہ نے مقتول تصور کے والد کی مدعیت میں۔۔

عبداﷲ، حمزہ، ابرار، شیراز، عادل، احمد اور ایک نامعلوم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے ، یاد رہے کہ تصور فروکہ روڈ پر اپنی گاڑی کی مرمت کا کام کروا رہا تھا کہ ملزمان موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کرآئے اور تصور پر فائرنگ کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں