اہلخانہ کو ہراساں کرتے توڑ پھوڑ کرنے پر 6 افراد کیخلاف مقدمہ
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)شہری کے گھر میں داخل ہو کر اہلخانہ کو ہراساں کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کرنے پر چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، موضع میلہ میں سلطان محمود نے تلخ کلامی پر مختار کے گھر میں داخل ہو کر اس کے بیوی بچوں کو ہراساں کرتے ہوئے خوف زدہ کیا،اور توڑ پھوڑ کر کے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
شہری کے گھر میں داخل ہو کر اہلخانہ کو ہراساں کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کرنے پر چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، موضع میلہ میں سلطان محمود نے تلخ کلامی پر مختار کے گھر میں داخل ہو کر اس کے بیوی بچوں کو ہراساں کرتے ہوئے خوف زدہ کیا،اور توڑ پھوڑ کر کے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔