بھارتی حما ئت یافتہ خوا ر ج کو ہلا ک کر نے پر سیکورٹی فورسز کو خرا ج تحسین
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنما چودھری عدیل ارائیں نے ضلع با جو ڑ کے علاقہ خا ر میں فتنہ الخو ارج کے خلا ف آ ٖپریشن میں 5بھارتی حما ئت یافتہ خوا ر ج کو ہلا ک کر نے پر سیکورٹی فورسز کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ہما ر ی افوا ج دہشت گر د ی کے نا سور کو جڑ سے ا کھاڑ نے تک چین سے نہیں بیٹھے گی ہما ر ی افواج کی دہشت گر د ی کے خلا ف قر بانیاں پور ی قو م کیلئے با عث فخر ہیں پور ی قو م اپنی افوا ج کی قر با نیوں کو قد ر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے
سیاسی و سماجی رہنما چودھری عدیل ارائیں نے ضلع با جو ڑ کے علاقہ خا ر میں فتنہ الخو ارج کے خلا ف آ ٖپریشن میں 5بھارتی حما ئت یافتہ خوا ر ج کو ہلا ک کر نے پر سیکورٹی فورسز کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ہما ر ی افوا ج دہشت گر د ی کے نا سور کو جڑ سے ا کھاڑ نے تک چین سے نہیں بیٹھے گی ہما ر ی افواج کی دہشت گر د ی کے خلا ف قر بانیاں پور ی قو م کیلئے با عث فخر ہیں پور ی قو م اپنی افوا ج کی قر با نیوں کو قد ر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے