نامعلوم افراد کی فائرنگ موٹرسائیکل سوار شدید زخمی
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موٹرسائیکل سوار کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، موضع ماڑی کا رہائشی محمد حفیظ موٹرسائیل پر سوار جا رہا تھا کہ گاؤں میں داخل ہونے سے قبل دو نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کر دی جس کے باعث وہ زخمی ہو کر گرپڑا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی۔
نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موٹرسائیکل سوار کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، موضع ماڑی کا رہائشی محمد حفیظ موٹرسائیل پر سوار جا رہا تھا کہ گاؤں میں داخل ہونے سے قبل دو نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کر دی جس کے باعث وہ زخمی ہو کر گرپڑا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی۔