اعلیٰ کارکردگی والے افسروں اور ملازمین میں سرٹیفکیٹس تقسیم

 اعلیٰ کارکردگی والے افسروں اور ملازمین میں سرٹیفکیٹس تقسیم

اعلیٰ کارکردگی والے افسروں اور ملازمین میں سرٹیفکیٹس تقسیم سابق کمشنر نے سرٹیفکیٹس حاصل کرنیوالوں کو مبارک باد بھی پیش کی۔۔۔

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)سابق کمشنر جہانزیب اعوان نے اعلیٰ کارکردگی دکھانیوالے افسران اور ملازمین میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے ۔ سرٹیفکیٹس حاصل کرنیوالوں میں پی ایس محمد ایوب، پی آر او سجاد حسین، ناظر آفتاب قریشی، آپریٹرز خان محمد ، محمد خالد اور ڈرائیور محمد آصف شامل تھے ۔ اس موقع پر سابق کمشنر سرٹیفکیٹس حاصل کرنیوالوں کو مبارک باد دیتے ہوئے ان کی مستقبل میں کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں