کامیابی کیلئے سنت نبوی کے مطابق زندگی گزارنا ہو گی:حاجی عبیدالرحمن
کمرمشانی (نمائندہ دنیا )سینئر صحافی حاجی عبیدالرحمن خان نے کہا ہے کہ کفار کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے دنیا بھر کے مسلمانوں کو دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کی خاطر سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق اپنی زندگیاں گزارنا ہوں گی اور آپس میں ایک جسم کی مانند متحد ہو کر کفار کی سازشوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ بصورتِ دیگر جس طرح آج پوری دنیا میں مسلمان اکثریت میں ہونے کے باوجود کفار کے مظالم کا شکار ہیں، یہ صورتحال برقرار رہے گی۔
سینئر صحافی حاجی عبیدالرحمن خان نے کہا ہے کہ کفار کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے دنیا بھر کے مسلمانوں کو دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کی خاطر سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق اپنی زندگیاں گزارنا ہوں گی اور آپس میں ایک جسم کی مانند متحد ہو کر کفار کی سازشوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ بصورتِ دیگر جس طرح آج پوری دنیا میں مسلمان اکثریت میں ہونے کے باوجود کفار کے مظالم کا شکار ہیں، یہ صورتحال برقرار رہے گی۔