بیوہ،شادی شدہ خاتون اور بیٹا اغوا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)موضع شریفہ سے محمد الیاس نے بیوہ (ر) کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا، کلیار ٹاؤن سے داؤد یوسف نے شادی شدہ کویتا اور اسکے چار سالہ بیٹے کو اغواء کر لیا، مقدمات درج کر لئے گئے ۔
موضع شریفہ سے محمد الیاس نے بیوہ (ر) کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا، کلیار ٹاؤن سے داؤد یوسف نے شادی شدہ کویتا اور اسکے چار سالہ بیٹے کو اغواء کر لیا، مقدمات درج کر لئے گئے ۔