تحریک انصا ف عمران خا ن کی ہدا یت کے مطا بق چل ر ہی ہے ، آصف جیلانی کچھیلا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) ضلعی رہنماء انصاف لائرز فورم آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف با نی پی ٹی آئی عمران خا ن کی ہدا یت کے مطا بق چل ر ہی ہے۔
با نی پی ٹی آئی نے مذا کرا ت کا ا ختیا رمحمو د ا چکز ئی کو د یا تھا عمران خا ن کے فیصلے ہی پارٹی کے فیصلے ہیں آ ج مشکل و قت میں تحریک انصا ف بھرپور جد و جہد کر تے ہو ئے ملک قو م اور جمہور یت کے مستقبل کو تا بنا ک بنا نے کیلئے کو شاں ہیں فار م 47حکو مت کی ہر محاذ پر نا کا می سے پور ی قو م تشویش میں مبتلا ہے ۔