سرچ آپریشن میں افغان باشندہ گرفتار

سرچ آپریشن میں افغان باشندہ گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اولڈ سول لائن سے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق نیک جمال کے پاس کوئی قانونی دستاویزات پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ موجود نہ تھا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

اولڈ سول لائن سے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق نیک جمال کے پاس کوئی قانونی دستاویزات پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ موجود نہ تھا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں