ڈپٹی کمشنر خوشاب کا نیو برج جہلم کا دورہ، کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

 ڈپٹی کمشنر خوشاب کا نیو برج جہلم کا  دورہ، کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

خوشاب (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے نیو برج جہلم کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

متعلقہ افسران نے منصوبے کی پیش رفت اور معیارِ تعمیر سے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے کام کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور منصوبہ مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی تاکہ عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں