خانقاہ سراجیہ فائرنگ میں زخمی نوجوان دم توڑ گیا

 خانقاہ سراجیہ فائرنگ میں  زخمی نوجوان دم توڑ گیا

میانوالی (نامہ نگار)خانقاہ سراجیہ میں چند روز قبل مبینہ طور پر اپنے رشتہ دار کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان ملک بلال تلوکر ولد غوث محمد، سکوخیل تلوکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد راولپنڈی ریفر کیا گیا تھا، جہاں وہ چند روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر رکھی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں