واٹر اور سیوریج فیس بلز سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واسا سرگودھا کی جانب سے واٹر اور سیوریج فیس کے بلز شہریوں کو فراہم کرنے کے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ کئی کئی گھنٹے کھڑے ہونے کے بعد باری آنے پر بنک جمع نہیں کرتا بنک عملہ کا کہنا ہے کہ محکمہ کی طرف سے ابھی ہدایت نہیں آئی ہے اس لیے بل جمع نہیں کر سکتے ہیں