سرگودھا سمیت دیگر اضلاع میں مزید الیکٹرک بسوں کی فراہمی التوا کا شکار

سرگودھا سمیت دیگر اضلاع میں مزید  الیکٹرک بسوں کی فراہمی التوا کا شکار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث سرگودھا سمیت دیگر اضلاع میں مزید الیکٹرک بسوں کی فراہمی التوا کا شکار ہونے سے منصوبہ سست روی کا شکار ہو کر رہ گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں مزید الیکٹرک بسوں کی سپلائی نہ ہونے سیمتعدد روٹس پر الیکٹرک بسیں نہیں چل رہی ہیں جس سے ان روٹس کے مکین مہنگے کرایے ادا کر کے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں